QR CodeQR Code

جشن حیدر کرار ع

6 Jun 2012 04:06

اسلام ٹائمز:اسکردو میں یوم ولادت باسعادت حضرت امیرالمومنین علی ابن ابیطالب ( علیہ السلام ) کی مناسبت سے جشن حیدر کرار ع کا انعقاد کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ یوم ولادت باسعادت حضرت امیرالمومنین علی ابن ابیطالب ( علیہ السلام ) کی مناسبت سے بلتستان بھر میں پروگرامات منعقد کئے جارہے ہیں۔ اس سلسلے میں اسکردو میں جشن حیدر کرار ع کا انعقاد ہوا، جس میں علمائے کرام نے امام عالی مقام کی سیرت پر روشنی ڈالی۔ اس موقع شرکاء کی بڑی تعداد علمائے کرام کے خطابات سننے کے لئے موجود تھی۔


خبر کا کوڈ: 168540

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/168540/1/جشن-حیدر-کرار-ع

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org