0
Thursday 7 Jun 2012 02:14

قونصل جنرل ترکی

  • ترکی کے قونصل جنرل کی جماعت اسلامی کراچی کے دفتر ادارہ نور حق آمد کے تصویری مناظر

    ترکی کے قونصل جنرل کی جماعت اسلامی کراچی کے دفتر ادارہ نور حق آمد کے تصویری مناظر

اسلام ٹائمز۔ ترکی کے قونصل جنرل Murat M.Onart نے دفتر جماعت اسلامی کراچی ادارہ نور حق میں جماعت اسلامی سندھ کے امیر اسد اللہ بھٹو سے ملاقات کی، باہمی دلچسپی کے امور اور ملکی و بین الاقوامی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر جماعت اسلامی کراچی کے امیر محمد حسین محنتی، جنرل سیکریٹری نسیم صدیقی، امور خارجہ کے نگراں و سابق رکن قومی اسمبلی مظفر احمد ہاشمی، ڈائریکٹر پبلک ریلیشن سرفراز احمد اور راشد قریشی بھی موجود تھے۔ جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے ادارہ نور حق آمد پر ترکی کے قونصل جنرل Murat M.Onart کا خیر مقدم کیا اور اپنے نیک جذبات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر Murat M.Onart نے کہا کہ ترکی اور پاکستان کے تعلقات مضبوط بنیادوں پر قائم ہیں اور دونوں ممالک کے عوام کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں۔ جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے کہا کہ ترکی برادر اسلامی ملک ہے، پاکستان پر جب بھی کوئی کڑا وقت آیا ہے ترکی کی حکومت اور وہاں کے عوام نے پاکستان سے بے مثال یکجہتی اور بھائی چارگی کا ثبوت دیا ہے۔ اس کی واضح مثال پاکستان میں آنے والے زلزلے کے موقع پر ترکی کا کردار ہے۔
خبر کا کوڈ : 168881
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش