QR CodeQR Code

مراسم عزاداری قم

17 Jun 2012 14:05

اسلام ٹائمز: قم المقدسہ میں حضرت امام موسٰی کاظم علیہ السلام کی شہادت کے سلسلہ میں خادمان حرم حضرت فاطمہ معصومہ س کی جانب سے عزاداری کا جلوس نکالا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ حضرت امام موسٰی کاظم علیہ السلام کی شہادت کے  سلسلہ میں قم المقدسہ میں خادمان حرم حضرت فاطمہ معصومہ س کی جانب سے عزاداری کا جلوس نکالا گیا۔ قم المقدسہ میں موجود پاکستان، ہندوستان، آذربائیجان، عراق، لبنان و دیگر ممالک کے علاوہ ایران کی مختلف مقامی انجمنوں نے بھی عزاداری کے جلوس نکالے اور حضرت فاطمہ معصومہ س کو ان کے والد گرامی کی شہادت پر پرسہ دیا۔


خبر کا کوڈ: 171969

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/171969/1/مراسم-عزاداری-قم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org