QR CodeQR Code

اجتماعی شادیاں

19 Jun 2012 11:27

اسلام ٹائمز: ایم ڈبلیو ایم کوئٹہ کے زیراہتمام مقامی امام بارگاہ میں شادی کی اجتماعی تقریب منعقد کی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ شب بعثت رسول خدا ص کی مناسبت سے مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ کے زیراہتمام اجتماعی شادیوں کی تقریب مقامی امامبارگاہ میں منعقد ہوئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما علامہ سید ہاشم موسوی نے کہا کہ نکاح سنت رسول ص ہے، ہمیں چاہیے کہ اس نیک کام کے لیے جس قدر ممکن ہو آسانیاں پیدا کریں، تاکہ ایک صحت مند معاشرہ تشکیل پاسکے۔ اجتماعی شادی کی تقریب میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 172507

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/172507/1/اجتماعی-شادیاں

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org