QR CodeQR Code

جھنگ سیمینار

24 Jun 2012 19:58

اسلام ٹائمز: شیعہ علماء کونسل جھنگ اور جے ایس او کے زیر اہتمام ولادت حضرت امام حسین علیہ السلام کے موقع پر مرکزی امام بارگاہ حسینیہ دربار جھنگ میں لبیک یا حسین ع سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل جھنگ اور جے ایس او کے زیر اہتمام ولادت حضرت امام حسین علیہ السلام کے موقع پر مرکزی امام بارگاہ حسینیہ دربار جھنگ میں لبیک یا حسین ع سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ سیمینار سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے خصوصی خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 173855

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/173855/1/جھنگ-سیمینار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org