QR CodeQR Code

چلاس کے دہشتگرد

30 Jun 2012 08:24

اسلام ٹائمز: خفیہ اداروں کے لیے انہیں پہچاننا اور ان کے ذریعے دیگر سینکڑوں دہشتگردوں تک رسائی حاصل کرنا کوئی مشکل نہیں۔


اسلام ٹائمز۔ سانحہ چلاس میں خفیہ ویڈیو کیمرے سے دہشتگردوں کی لی گئی تصاویر جس میں دہشتگردوں کی شکلیں واضح طور پر نظر آرہی ہیں۔ حکومت اور خفیہ اداروں کے لیے انہیں پہچاننا اور ان کے ذریعے دیگر سینکڑوں دہشتگردوں تک رسائی حاصل کرنا کوئی مشکل نہیں۔ لیکن حکومت اب بھی دہشتگردوں کو پناہ دینے میں مصروف عمل ہے۔


خبر کا کوڈ: 175368

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/175368/1/چلاس-کے-دہشتگرد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org