QR CodeQR Code

حسین سب کا

1 Jul 2012 12:33

اسلام ٹائمز: اسکردو میں بزم علم و فن کے زیراہتمام امام حسین (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے "حسین (ع) سب کا" کے عنوان سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ مشہ بروم اسکردو میں بزم علم و فن کے زیراہتمام "حسین سب کا" کے عنوان سے کانفرنس منعقد ہوئی۔ مقامی ہوٹل میں منعقد ہونیوالی اس کانفرنس میں تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام اور لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علمائے کرام نے امام عالی مقام کی سیرت کو انسانیت کی نجات کا ذریعہ قرار دیا۔


خبر کا کوڈ: 175720

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/175720/1/حسین-سب-کا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org