QR CodeQR Code

سکمیدان جشن

7 Jul 2012 09:40

اسلام ٹائمز:ینگ ویلفیئر سوسائٹی سکمیدان کے زیراہتمام 15 شعبان کی مناسبت سے ایک محفل میلاد کا پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں منقبت خواں حضرات نے بارگاہ امامت میں نذرانہ عقیدت پیش کیے۔


اسلام ٹائمز۔ سکمیدان ینگ ویلفئر سوسائٹی کے زیراہتمام محفل میلاد منعقد کیا جس میں منقبت خواں حضرات نے اپنے اپنے انداز میں گلہائے  عقیدت امام زمانہ علیہ اسلام کی خدمت میں پیش کیے۔ اس موقع پر کراچی سے آئے ہوئے معروف منقبت خواں وجیہہ الحسن نے بھی بارگاہ امامت میں عقیدت کے بھول نچھاور کیے۔


خبر کا کوڈ: 177121

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/177121/1/سکمیدان-جشن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org