QR CodeQR Code

مسجد جمکران

23 Jun 2013 19:13

اسلام ٹائمز: 15 شعبان کی شب عاشقان ولایت دنیا کے دور دراز علاقوں کا سفر طے کرکے مسجد مقدس جمکران آتے ہیں، تاکہ اپنے معشوق حقیقی سے راز و نیاز کے ساتھ ساتھ امام زمان (عج) سے بھی اپنی عقیدت کا اظہار کرسکیں۔


اسلام ٹائمز۔ 15 شعبان کی شب یوں تو اہل تشیع اور اہل تسنن حضرات کے ہاں ایک خاص اہمیت کی حامل ہے۔ مگر اہل تشیع حضرات 15 شعبان کی شب اور روز کو ایک خاص عقیدت اور احترام سے مناتے ہیں۔ اہل تشیع حضرات کے نزدیک 15 شعبان کی شب عبادت اور خداوند کے ساتھ راز و نیاز کے ساتھ ایک اور خاص اہمیت بھی رکھتی ہے اور وہ ہے اس شب کی صبح امام زمان علیہ السلام کی ولادت با سعادت۔


خبر کا کوڈ: 177384

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/177384/1/مسجد-جمکران

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org