QR CodeQR Code

دھرنا شروع

9 Jul 2012 23:28

اسلام ٹائمز: دفاع پاکستان کونسل کا ہزاروں گاڑیوں پر مشتمل لانگ مارچ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گیا ہے، اور لاکھوں کی تعداد میں موجود شرکاء نے پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے دھرنا دے دیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ نیٹو سپلائی کی بحالی کے خلاف دفاع پاکستان کونسل کا ہزاروں گاڑیوں پر مشتمل لانگ مارچ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گیا ہے، اور لاکھوں کی تعداد میں موجود شرکاء نے پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے دھرنا دے دیا ہے، اس موقع پر دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین مولانا سمیع الحق، سید منور حسن، جنرل ریٹائرڈ حمید گل، حافظ محمد سعید، مولانا فضل الرحمان خلیل اور دیگر قائدین نے اعلان کیا ہے کہ دھرنا طویل مدتی ہے اور مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گا۔


خبر کا کوڈ: 177846

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/177846/1/دھرنا-شروع

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org