0
Tuesday 10 Jul 2012 11:03

لانگ مارچ (2)

  • شیرانوالہ گیٹ گوجرانوالہ مں لانگ مارچ جلسے کی شکل اختیار کر گیا

    شیرانوالہ گیٹ گوجرانوالہ مں لانگ مارچ جلسے کی شکل اختیار کر گیا

  • گوجراانوالہ جلسے میں شریک عوام

    گوجراانوالہ جلسے میں شریک عوام

  • مولانا سمیع االحق اور مولانا طاہر اشرفی اسٹیج پر

    مولانا سمیع االحق اور مولانا طاہر اشرفی اسٹیج پر

  • لوگوں کی بڑی تعداد جلسے میں شریک

    لوگوں کی بڑی تعداد جلسے میں شریک

  • کیمرہ مین جلسے کی کوریج کرتے ہوئے

    کیمرہ مین جلسے کی کوریج کرتے ہوئے

  • امریکہ مخالف نعرے بازی جاری

    امریکہ مخالف نعرے بازی جاری

  • امیر جماعت اسلامی سید منور حسن جلسے میں آ رہے ہیں

    امیر جماعت اسلامی سید منور حسن جلسے میں آ رہے ہیں

  • جلسے میں عوام کی بڑی تعداد

    جلسے میں عوام کی بڑی تعداد

  • حمید گل جلسے سے خطاب کرتے ہوئے

    حمید گل جلسے سے خطاب کرتے ہوئے

  • حافظ سعید جلسے میں خطاب کے لئے آ رہے ہیں

    حافظ سعید جلسے میں خطاب کے لئے آ رہے ہیں

  • لانگ مارچ کے شرکاء کا گوجرانوالہ میں جلسہ جاری

    لانگ مارچ کے شرکاء کا گوجرانوالہ میں جلسہ جاری

  • حافظ سعید جلسے سے خطاب کرتے ہوئے

    حافظ سعید جلسے سے خطاب کرتے ہوئے

  • قائدین اسلام آباد کی طرف روانہ

    قائدین اسلام آباد کی طرف روانہ

  • گجرات میں لانگ مارچ کا استقبال

    گجرات میں لانگ مارچ کا استقبال

  • قائدین کا جی ٹی ایس اڈہ گجرات میں جلسے سے خطاب

    قائدین کا جی ٹی ایس اڈہ گجرات میں جلسے سے خطاب

  • رات تین بجے بھی جلسے میں عوام کا انہماک

    رات تین بجے بھی جلسے میں عوام کا انہماک

اسلام ٹائمز۔ دفاع پاکستان کونسل کے زیراہتمام لاہور سے اسلام آباد کی طرف جانے والا لانگ مارچ گوجرانوالہ میں پہنچ کر جلسے کی شکل اختیار کر گیا۔ جس سے کونسل کے چئیرمین مولانا سمیع الحق، امیر جماعت اسلامی سید منور حسن، امیر جماعت الدعوة حافظ محمد سعید، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد، لیفٹینٹ جنرل (ر) حمید گل، جے یو آئی نظریاتی گروپ کے جنرل سیکرٹری مولانا عبدالقادر لونی اور دیگر نے خطاب کیا۔ قائدین نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ افغانستان میں شکست کھا رہا ہے، اور اپنی خفت مٹانے کے لئے اب پاکستان سے بدلہ لے رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ اسلامی انقلاب کا پیش خیمہ ثابت ہوگا اور پاکستان کو امریکی غلامی سے نجات دلائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام مسائل کا حل امریکہ کے غلام حکمرانوں سے نجات ہے۔ جلسے کے اختتام پر شرکاء براستہ وزیر آباد اسلام آباد کی طرف روانہ ہوئے اور گجرات میں رات تین بجے تک جلسہ جاری رہا۔
خبر کا کوڈ : 177914
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش