QR CodeQR Code

لانگ مارچ اختتام

10 Jul 2012 11:21

اسلام ٹائمز: نیٹو سپلائی کی بحالی کیخلاف دفاع پاکستان کونسل کے قائدین اور کارکنوں نے پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے ڈی چوک پر دھرنا دیا۔


اسلام ٹائمز۔ نیٹو سپلائی کی بحالی کیخلاف دفاع پاکستان کونسل کے قائدین اور کارکنوں نے پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے ڈی چوک پر دھرنا دیا اور اس کے ساتھ ہی لاہور سے شروع ہونے والے لانگ مارچ کا اختتام ہو گیا، اس موقع پر مولانا سمیع الحق، سید منور حسن، جنرل (ر) حمید گل، حافظ محمد سعید، مولانا طاہر اشرفی، لیاقت بلوچ، شیخ رشید احمد، حامد الحق حقانی اور دیگر نے رہنمائوں نے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 177962

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/177962/1/لانگ-مارچ-اختتام

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org