QR CodeQR Code

جے ایس او

15 Jul 2012 01:05

اسلام ٹائمز: مظفر پور سیالکوٹ میں جاری جے ایس او کے 8ویں منتظرین امام (عج) مرکزی کنونشن اور طلوع انقلاب کانفرنس کے دوسرے روز ساجد ثمیر جے ایس او پاکستان کے مرکزی صدر منتخب ہو گئے۔


اسلام ٹائمز۔ ساجد ثمیر آئندہ دو سال کیلئے جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے نئے مرکزی صدر منتخب ہوگئے، امام بارگاہ قصر ابوطالب (ع) مظفر پور سیالکوٹ میں جاری جے ایس او کے 8ویں منتظرین امام (عج) مرکزی کنونشن اور طلوع انقلاب کانفرنس کے دوسرے روز ساجد ثمیر کا انتخاب عمل میں آیا، علامہ سید ساجد علی نقوی نے برادر ساجد ثمیر سے حلف لیا۔


خبر کا کوڈ: 179154

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/179154/1/جے-ایس-او

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org