2
0
Monday 16 Jul 2012 21:31

ولایت فقیہ

  • مقبوضہ کشمیر میں ولایت فقہہ کانفرنس کا انعقاد

    مقبوضہ کشمیر میں ولایت فقہہ کانفرنس کا انعقاد

  • مقبوضہ کشمیر میں ولایت فقہہ کانفرنس کا انعقاد

    مقبوضہ کشمیر میں ولایت فقہہ کانفرنس کا انعقاد

  • مقبوضہ کشمیر میں ولایت فقہہ کانفرنس کا انعقاد

    مقبوضہ کشمیر میں ولایت فقہہ کانفرنس کا انعقاد

  • مقبوضہ کشمیر میں ولایت فقہہ کانفرنس کا انعقاد

    مقبوضہ کشمیر میں ولایت فقہہ کانفرنس کا انعقاد

  • کانفرنس میں علماء کرام تشریف فرما

    کانفرنس میں علماء کرام تشریف فرما

  • کانفرنس میں علماء کرام تشریف فرما

    کانفرنس میں علماء کرام تشریف فرما

  • علامہ سید ذکی باقری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

    علامہ سید ذکی باقری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

  • علامہ سید محمد عسکری کا خطاب

    علامہ سید محمد عسکری کا خطاب

  • علامہ سید محمد عسکری

    علامہ سید محمد عسکری

  • کانفرنس میں نوجوانوں کی بڑی تعداد میں شرکت

    کانفرنس میں نوجوانوں کی بڑی تعداد میں شرکت

  • نوجوانوں کی شرکت

    نوجوانوں کی شرکت

  • مقبوضہ کشمیر میں منعقدہ ولایت فقیہ کانفرنس میں شریک  نوجوانوں کی باری اکثریت

    مقبوضہ کشمیر میں منعقدہ ولایت فقیہ کانفرنس میں شریک نوجوانوں کی باری اکثریت

  • نوجوانان

    نوجوانان

  • ولی فقہہ کی حمایت میں نعرے

    ولی فقہہ کی حمایت میں نعرے

  • کانفرنس میں شریک خواتین ملت

    کانفرنس میں شریک خواتین ملت

  • کانفرنس میں شریک  خواتین ملت

    کانفرنس میں شریک خواتین ملت

  • کانفرنس میں شریک خواتین ملت

    کانفرنس میں شریک خواتین ملت

  • علماء کرام نماز ادا کرتے ہوئے

    علماء کرام نماز ادا کرتے ہوئے

  • کانفرنس میں کتاب کی رونمائی

    کانفرنس میں کتاب کی رونمائی

  • پہلی پوزیشن کا انعام حاصل کرتے ہوئے

    پہلی پوزیشن کا انعام حاصل کرتے ہوئے

اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر مطہری فکری و ثقافتی مرکز کی جانب سے جڈی بل سرینگر میں ولایت فقہہ کانفرنس اور کتب بینی انعامی مقابلہ کا اہتمام کیا گیا، جس میں ایک ہزار سے زائد نوجوانوں نے شرکت کی، کانفرنس کے پہلے مرحلے میں کتب بینی انعامی مقابلے کا اہتمام کیا گیا، جس میں تیس بچوں کو انعامات دیئے گئے اور پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی بچی کو لیپ ٹاپ سے نوازا گیا، ولایت فقہہ کانفرنس سے جن علماء کرام نے خطاب کیا ان میں علامہ سید محمد ذکی باقری ہند مقیم کنیڈا، سید محمد قاضی عسکری پرنسپل جامعہ اہل بیت (ع) نئی دہلی، سید محمد تقی دہلی، غلام حسین متو کشمیر اور مولانا محمد تقی موسوی قابل ذکر ہیں، کانفرنس میں علماء کرام نے ولایت فقہہ کی اہمیت و ضرورت پر مفصل روشنی ڈالی اور کہا کہ دنیا کو ایک اسلامی حکومت کی بے حد ضرورت ہے تاکہ مسلمانوں کے تمام تر مسائل و مشکلات اس کے زیر سائے حل ہوسکیں۔

خبر کا کوڈ : 179449
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

India
مؤمنین میں ایسے پروگرام اسلامی جوش اور ولولہ کا باعث پیں۔ مطہری رہ فکری و ثقافتی مرکز کشمیر کو ایسے پروگرام وقتآ فوقتآ منعقد کرنے چاہئے۔ اہل فکر کو ان کی بھرپور مالی و اخلاقی امداد کرنی چاہئے۔
India
مطہری فکری و ثقافتی مرکز کشمیر نے ایک تحریک کا آغاز کیا ہے۔ ایک ایسی تحریک جس کا کشمیر کے اطراف و اکناف میں موجود ذمہ داری کا احساس کرنے والے نوجوان نے اپنے پورے وجود سے استقبال کیا ہے۔ ولایت کانفرنس میں نوجوانوں کی کثیر تعداد کی موجودگی اس امر کی اور اشارہ ہے کہ کشمیر میں زنگ خوردہ فکر کے مالک افراد اب نوجوان نسل کا مزید استحصال نہیں کرسکتے۔ اب جو فکر پروان چڑھے گی وہ شہید مطہری کے افکار کی ضامن ہوگی۔
ہماری پیشکش