QR CodeQR Code

استقبال رمضان

20 Jul 2012 18:30

اسلام ٹائمز: اسلامی جمہوری ایران میں ماہ مبارک رمضان کی آمد پر مساجد کی صفائی ستھرائی اور انہیں ضیافت خدا کیلئے معطر کرنے کا کام جاری ہے۔


اسلام ٹائمز۔ دنیا بھر کی طرح اسلامی جمہوری ایران میں بھی رمضان المبارک، ماہ خدا، ماہ راز و نیاز، ماہ رحمت و برکت و مغفرت کی آمد پر مساجد کی صفائی کی جا رہی ہیں اور انہیں مہمانان خدا کیلئے معطر کیا جا رہا ہے۔


خبر کا کوڈ: 180646

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/180646/1/استقبال-رمضان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org