QR CodeQR Code

دورہ اورکزئی

21 Jul 2012 04:30

اسلام ٹائمز: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی نے مرکزی رہنماء ایم ڈبلیو ایم علامہ اقبال بہشتی کے ہمراہ اورکزئی ایجنسی کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی نے مرکزی رہنماء ایم ڈبلیو ایم علامہ اقبال بہشتی کے ہمراہ اورکزئی ایجنسی کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا، اور مختلف مقامی علماء کرام، عمائدین، مقامی افراد اور شہداء کے خانوادوں سے ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل علامہ سبیل حسن ان کے ہمراہ تھے۔


خبر کا کوڈ: 180706

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/180706/1/دورہ-اورکزئی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org