QR CodeQR Code

حرم امام رضا

29 Jul 2012 19:22

اسلام ٹائمز: مشہد المقدس میں حرم امام رضا (ع) کے وسیع و عریض صحن میں افطار کے موقع پر ہزاروں کی تعداد میں شرکاء سفرہ امام رضا (ع) سے فیضیاب ہوتے ہیں۔


اسلام ٹائمز: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر مشہد المقدس میں شعیان حیدر کرار کے آٹھویں پیشوا حضرت امام رضا (ع) کے حرم مطہر کے ایک وسیع و عریض صحن میں ماہ مبارک رمضان میں ہر روز زائرین اور مجاورین کے لئے افطار کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ جس سے ہزاروں کی تعداد زائرین ثامن الحج مستفید ہوتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 183284

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/183284/1/حرم-امام-رضا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org