QR CodeQR Code

ملتان لوڈشیڈنگ

30 Jul 2012 18:27

اسلام ٹائمز: طویل ترین لوڈشیڈنگ کے خلاف ملتان کے حرم گیٹ چوک پر مشتعل عوام کی جانب سے زبردست احتجاج کیا گیا، مظاہرین نے قریب واقع سب ڈویژن پاک گیٹ کے دفتر میں شدید توڑ پھوڑ کی۔


اسلام ٹائمز۔ طویل ترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف ملتان کے حرم گیٹ چوک پر مشتعل عوام کی جانب سے زبردست احتجاج کیا گیا، مظاہرین نے قریب واقع سب ڈویژن پاک گیٹ کے دفتر میں شدید توڑ پھوڑ کی، مشتعل مظاہرین نے دفتر میں داخل ہو کر دفتر کا فرنیچر جلا دیا اور کھڑکیاں توڑ دیں۔ اس موقع پر بعض مشتعل نوجوانوں نے دفتر کا سارا ریکارڈ بھی جلا دیا، اور پانی والا کولر، پنکھے، دروازے اور کائونٹر کو توڑ ڈالا۔


خبر کا کوڈ: 183488

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/183488/1/ملتان-لوڈشیڈنگ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org