QR CodeQR Code

آخری دیدار

31 Jul 2012 02:15

اسلام ٹائمز: آغا علی موسوی مرحوم کے فرزند سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ آغا علی موسوی کی وفات پوری قوم کیلئے ایک بہت بڑا نقصان ہے، آغا موسوی ہمیشہ ایک شفیق باپ کی طرح قوم کے ہر دکھ درد میں ساتھ رہے۔


اسلام ٹائمز۔ بزرگ عالم دین آغا علی موسوی کی نماز جنازہ جامعہ امام الصادق (ع) جی نائن ٹو اسلام آباد میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں علماء کرام اور عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ نماز جنازہ کے بعد مرحوم کے جسد خاکی کو طیارے کے ذریعے سکردو لے جایا جائے گا۔


خبر کا کوڈ: 183575

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/183575/1/آخری-دیدار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org