QR CodeQR Code

یاد عارف3

5 Aug 2012 19:56

اسلام ٹائمز: فرزند خمینی (رہ) علامہ عارف حسین الحسینی (رہ) کو دشمن اسلام نے 5 اگست 1988ء کی صبح جامعہ عارف حسین الحسینی پشاور میں نماز فجر کے وقت شہید کرکے ملت جعفریہ بلکہ امت مسلمہ کو ایک عظیم رہنماء سے محروم کردیا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ شہید قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید عارف حسین الحسینی (رہ) کی 24ویں برسی کے موقع پر نادر اور یادگاری تصاویر پر مبنی رپورٹس روزانہ کی بنیاد پر جاری کی جارہی ہیں۔ یاد رہے کہ فرزند خمینی (رہ) علامہ عارف حسین الحسینی (رہ) کو دشمن اسلام نے 5 اگست 1988ء کی صبح جامعہ عارف حسین الحسینی پشاور میں نماز فجر کے وقت شہید کرکے ملت جعفریہ بلکہ امت مسلمہ کو ایک عظیم رہنماء سے محروم کردیا تھا، شہید عارف حسین الحسینی (رہ) کی یادگار تصاویر پر مشتمل تبسری تصویری رپورٹ قارئین کے پیش خدمت ہے۔


خبر کا کوڈ: 184918

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/184918/1/یاد-عارف3

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org