QR CodeQR Code

تصویری نمائش

7 Aug 2012 14:28

اسلام ٹائمز: فلسطین فائونڈیشن پاکستان ملتان کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں فلسطینی عوام پر ہونیوالے مظالم کے حوالے سے تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ فلسطین فائونڈیشن پاکستان ملتان کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں فلسطینی عوام پر ہونیوالے مظالم کے حوالے سے تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا، نمائش کا افتتاح فلسطین فائونڈیشن پاکستان کے مرکزی ترجمان صابر کربلائی نے کیا، نمائش کو دیکھنے کے لیے بہائوالدین زکریا یونیورسٹی کے طلباء نے خصوصی طور پر شرکت کی، اس موقع پر اسلامی جمعیت طلبہ، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن، مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن، مصطفوی اسٹوڈنٹس موومنٹ اور پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے رہنمائوں نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 185485

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/185485/1/تصویری-نمائش

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org