QR CodeQR Code

پی ایل ایف

8 Aug 2012 01:23

اسلام ٹائمز: کانفرنس بعنوان "فلسطین فلسطینیوں کا وطن" کوئٹہ میں پی ایل ایف بلوچستان کے زیر اہتمام منعقد کی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ فلسطین فاونڈیشن بلوچستان کے زیر اہتمام کوئٹہ میں کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس کا عنوان "فلسطین فلسطینیوں کا وطن" تھا۔ کانفرنس کی صدارت علامہ مقصود علی ڈومکی نے کی جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر کمانڈر خدائیداد خان مہمان خاص تھے۔ کانفرنس سے جمہوری وطن پارٹی نظریاتی کے
مرکزی رہنماء محمد یوسف نوتیزئی، مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنماء علامہ سید ہاشم موسوی، بلوچ قوم پرست رہنما میر عبدالروف ساسولی، ممتاز عالم دین آقا مبشری نے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 185748

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/185748/1/پی-ایل-ایف

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org