QR CodeQR Code

شبقدر

8 Aug 2012 14:45

اسلام ٹائمز: شب قدر کی پہلی رات کوئٹہ میں مجلس عزاء کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ شبقدر کی پہلی رات کوئٹہ میں مجلس عزاء کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی، اور بعد ازاں اللہ تعالی کی بارگاہ میں رو رو کر دعائیں مانگی گئیں،اس موقع پر انتہائی ایمان افروز مناطر دیکھنے کو ملے، اور ہر کسی کی آنکھ پرنم نظر آئی۔


خبر کا کوڈ: 185849

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/185849/1/شبقدر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org