QR CodeQR Code

جلوس شہادت علی

9 Aug 2012 20:30

اسلام ٹائمز: اسلام آباد میں شہادت امام علی (ع) کے سلسلے میں برآمد ہونے والا جلوس شدید گرمی اور بعد ازاں باد و باراں کے باوجود پرعزم طریقے سے اپنی منزل امام بارگاہ اثنا عشری جی سکس ٹو پہنچ گیا۔


اسلام ٹائمز۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شہادت امام علی علیہ السلام کے سلسلے میں علم و تابوت کا مرکزی نکالا گیا۔ جلوس اپنے روایتی راستے جی سکس فور سے ہوتا ہوا جی سکس ٹو اختتام پذیر ہوا۔ جلوس میں جڑواں شہروں کی نوحہ خوان پارٹیوں اور ماتمی انجمنوں نے بھرپور حصہ لیا۔ نوحہ خوانوں نے اپنے پردرد مخصوس انداز میں امام متقیان علی (ع) کے کو خراج عقیدت پیش کیا۔ شدید گرمی اور بعد ازاں باد و باراں کے باوجود جلوس کو پرعزم طریقے سے اپنی منزل امام بارگاہ اثنا عشری جی سکس ٹو پہنچایا دیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 186215

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/186215/1/جلوس-شہادت-علی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org