0
Friday 10 Aug 2012 17:33

جلوس عزاء علی

  • امام بارگاہ یادگار حسین (ع) سے جلوس علم و تابوت کی برآمدگی

    امام بارگاہ یادگار حسین (ع) سے جلوس علم و تابوت کی برآمدگی

اسلام ٹائمز۔ شہادت امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب (ع) کے سلسلہ میں سالانہ مجلس عزاء و جلوس بعد از نماز جمعہ امام بارگاہ یادگار حسین (ع) راولپنڈی میں برپا کئے گئے۔ امام بارگاہ یادگار حسین (ع) سے جلوس علم و تابوت  برآمد ہو کر اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا واپس اسی امام بارگاہ میں اختتام پزیر ہوا۔ جلوس تابوت کی برآمدگی سے قبل ذاکرین عظام و علماء کرام نے سیرت امام عالی مقام پر روشنی ڈالی۔ مجلس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ امام عالی مقام نے محراب میں شہادت دے کر عبادت کو دوام بخشا۔ اور دنیا کو پیغام دیا کہ اسلام کا سر چشمہ عبادت خداوندی ہی ہے۔ لوگوں کو امیرالمومنینؑ کی ذات اور جسم سے دشمنی نہیں تھی بلکہ ان کی فکر اور اصلاحات سے عدوات تھی جو کہ علی ابن ابی طالبؑ نے سیاسی، معاشی اور معاشرتی میدانوں میں کی تھیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ  امیر المومنینؑ کی شہادت ایک شخص یا فرد کی نہیں ایک سوچ، فکر اور نظریے کی شہادت ہے۔ اگر وہ فکر اور نطریہ آج بھی زندہ ہے تو امام آج بھی جاوداں ہیں۔
خبر کا کوڈ : 186409
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش