1
0
Sunday 11 Aug 2013 07:50

شہید محرم علی

  • شہید محرم علی کی نادر و نایاب تصویریں

    شہید محرم علی کی نادر و نایاب تصویریں

  • شہید محرم علی کی نادر و نایاب تصویریں

    شہید محرم علی کی نادر و نایاب تصویریں

  • شہید محرم علی ورزش کرتے ہوئے

    شہید محرم علی ورزش کرتے ہوئے

  • شہید ورزش کرتے ہوئے

    شہید ورزش کرتے ہوئے

  • شہید کی ایک یادگار تصویر

    شہید کی ایک یادگار تصویر

  • شہید محرم علی جیل کی سلاخوں کے پیچھے

    شہید محرم علی جیل کی سلاخوں کے پیچھے

  • شہید کا وصیت نامہ

    شہید کا وصیت نامہ

اسلام ٹائمز۔ شہید محرم علی موچی دروازہ لاہور سے تعلق رکھنے والے ایک غیرت مند شیعہ نوجوان تھے، جن کا دل گستاخ امام زماں (ع) پر ہر وقت کڑھتا رہتا تھا، شہید محرم علی شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے قریبی رفقاء میں شمار ہوتے تھے، اُنہیں لاہور سیشن کورٹ بم دھماکے کے الزام میں گرفتار کیا تھا، وقت کے حکمرانوں اور متعصب عدلیہ کی ملی بھگت سے بم دھماکے میں مارے جانے والے سپاہ صحابہ کے قائد ضیاء الرحمان فاروقی اور دیگر تیس افراد جن میں اکثریت پولیس اہلکاروں کی تھی، کے الزام مییں پھانسی کی سزا سنائی گئی اور یوں 11 اگست 1998ء میں اس حال میں پھانسی دی گئی کہ وہ انہتائی جرات اور بہادری کے ساتھ نعرہ حیدری کی گونج میں دار پر چڑھ گئے۔

شہید نے اپنی وصیت میں لکھا کہ اُن کے جنازے کو بینڈ باجے کے ساتھ لے جایا جائے اور کوئی اُنکی میت پر نہ روئے، جبکہ بعض شخصیات کا نام لیکر جنازے میں شرکت سے بھی منع کیا۔ انہوں نے یہ بھی وصیت کی کہ انہیں اپنے دوست (شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی) کے پہلو میں دفن کیا جائے۔ شہید محرم علی کا مرقد ڈاکٹر شہید محمد علی نقوی کے مزار کے قریب یعنی علی رضا آباد رائیونڈ روڈ پر واقع ہے۔ اسلام ٹائمز کی جانب سے شہید محرم علی کی برسی کے موقع پر انکی چند نادر تصاویر پیش خدمت ہیں۔
خبر کا کوڈ : 186501
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

Pakistan
جزا کم اللہ، زبردست پہلی بار کسی نے شہید کی تصویریں پیش کی ہیں،، کاش اگر اسلام ٹائمز والے ان افراد کے نام بھی لکھ دیتے تو پتہ چل جاتا کہ شہید نے کن افراد کو اپنے جنازے میں شرکت سے روکا تھا،،
ہماری پیشکش