QR CodeQR Code

میڈیکل کیمپس

11 Aug 2012 19:06

اسلام ٹائمز: یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام کے موقع پر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملتان ڈویژن کے زیراہتمام ضلع ملتان میں نکلنے مختلف جلوسوں میں میڈیکل کیمپس لگائے گئے۔


اسلام ٹائمز۔ یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام کے موقع پر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملتان ڈویژن کے زیراہتمام ضلع ملتان میں نکلنے مختلف جلوسوں میں میڈیکل کیمپس لگائے گئے، سب سے بڑے میڈیکل کیمپس بومن جی اسکوائر چوک اور حسین آگاہی بازار میں لگائے گئے، اس موقع پر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے ڈاکٹرز کے علاوہ ریسکیو 1122 کے ڈاکٹرز نے بھی اپنی ڈیوٹی سر انجام دی۔


خبر کا کوڈ: 186660

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/186660/1/میڈیکل-کیمپس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org