QR CodeQR Code

شہداء القدس

13 Aug 2012 11:17

اسلام ٹائمز: ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود ڈومکی نے شہداء یوم القدس کی برسی کے موقعہ پر مزار شہداء پر حاضری دی۔ اس موقعہ پر ان کی عظمت کو سلام کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہداء القدس نے سیرت مولا علی (ع) پر عمل کرتے ہوئے حالت روزہ میں جام شہادت نوش کیا۔


اسلام ٹائمز۔ شہداء یوم القدس کی برسی کے موقعہ پر علامہ مقصود علی ڈومکی نے مزار شہداء پر حاضری دی۔ 23 رمضان المبارک کو شہداء یوم القدس کوئٹہ کی دوسری برسی کے موقعہ پر ان کی عظمت کو سلام کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہداء القدس نے سیرت مولا علی (ع) پر عمل کرتے ہوئے حالت روزہ میں جام شہادت نوش کیا۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ کوئٹہ اور مستونگ میں دہشت گردوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کرے۔


خبر کا کوڈ: 186773

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/186773/1/شہداء-القدس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org