QR CodeQR Code

جشن آزادی

13 Aug 2012 04:36

اسلام ٹائمز: یوم آزادی 14 اگست کو شایان شان طریقے سے منانے کے لئے بھرپور تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی اہم اور سرکاری عمارتوں پر چراغاں کیا گیا اور شہر کی اہم سڑکوں پر بینر آویزاں کئے گئے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ انسان فطری طور پر آزادی پسند ہے اور وہ قومیں جو آزادی کی نعمت سے بہرہ مند ہیں وہ ہمیشہ اس نعمت خداوندی کے لئے اظہار تشکر کرتی ہیں۔ یوم آزادی 14 اگست کو شایان شان طریقے سے منانے کے لئے بھرپور تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی اہم اور سرکاری عمارتوں پر چراغاں کیا گیا اور شہر کی اہم سڑکوں پر بینر آویزاں کئے گئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 187039

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/187039/1/جشن-آزادی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org