QR CodeQR Code

تصویری نمائش

14 Aug 2012 04:30

اسلام ٹائمز: اس موقع پر مقام معظم رہبری آیت اللہ سید علی خامنہ ای کا یہ فرمان توجہ طلب تھا جس میں انہوں نے کہا تھا ''غزہ کے عوام پر سلام ہو مردوں، عورتوں اور مظلوموں اور مقابلہ کرنے والوں پر اور معصوم بچوں پر اور بکھری ہوئی کلیوں پر سلام ہو۔ ہم اللہ سے ان کے لئے صبر، آسائش اور نصرت کی دعا کرتے ہیں۔''


اسلام ٹائمز۔ القدس کی آزادی اور مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے انجمن حمایت فلسطین، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور خانہ فرہنگ رایزنی کے زیر اہتمام  نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر مقام معظم رہبری آیت اللہ سید علی خامنہ ای کا یہ فرمان توجہ طلب تھا جس میں انہوں نے کہا تھا ''غزہ کے عوام پر سلام ہو مردوں، عورتوں اور مظلوموں اور مقابلہ کرنے والوں پر اور معصوم بچوں پر اور بکھری ہوئی کلیوں پر سلام ہو۔ ہم اللہ سے ان کے لئے صبر، آسائش اور نصرت کی دعا کرتے ہیں۔'' 


خبر کا کوڈ: 187260

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/187260/1/تصویری-نمائش

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org