QR CodeQR Code

القدس ریلی1

17 Aug 2012 12:52

اسلام ٹائمز: وفاقی دارالحکومت میں یوم القدس کی پہلی ریلی تحریک نفاذ فقہ جعفریہ نے برآمد کی۔ شہر بھر میں سیکیورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے ہیں۔ فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے چاق و چوبند دستے دارالحکومت میں تعینات ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے زیر اہتمام یوم القدس کے سلسلے میں ایک ریلی سخی محمود بادشاہ کے دربار سے برآمد کی گئی جو آبپارہ بازار، کشمیر ہائے وے سے ہوتی ہوئی اسی مقام پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی۔ شرکائے ریلی نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن نعرے درج تھے قدس کی آزادی تک جنگ رہے گی جنگ رہے گی۔ اسرائیل کی بربادی تک جنگ رہے گی جنگ رہے۔ حیدر حیدر خیبر خیبر۔  


خبر کا کوڈ: 188205

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/188205/1/القدس-ریلی1

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org