QR CodeQR Code

قدس ریلی قم

17 Aug 2012 15:09

اسلام ٹائمز: عالمی یوم القدس کے موقع پر مجلس وحدت مسلمین قم کے برادران نے مرکزی قدس ریلی میں شرکت کی اور فلسطین مظلوم عوام کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا۔


اسلام ٹائمز۔ یوم القدس یوم اللہ، یوم رسول اللہ اور یوم اسلام  ہے، جو اس دن کو نہیں مناتا وہ استعمار یعنی امریکا و اسرائیل کا ایجنٹ ہے، یہ بات امام خمینی (رہ) نے آج سے تیس سال پہلے ارشاد فرمائی اور آج جاکر عالم اسلام نے اس بات کو تسلیم کیا کہ بیت المقدس کا مسئلہ فقط فلسطین کا یا کسی ایک مکتب کا مسئلہ نہیں بلکہ عالم اسلام کا مسئلہ ہے اور بیت المقدس کی آزادی کا واحد حل صرف اور صرف اتحاد میں پوشیدہ ہے۔


خبر کا کوڈ: 188231

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/188231/1/قدس-ریلی-قم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org