QR CodeQR Code

القدس ریلی2

17 Aug 2012 18:39

اسلام ٹائمز: غاصب صیہونی ریاست کے ناپاک وجود کے خلاف حالت روزہ اور شدید گرمی کے باوجود ایک کثیر تعداد نے احتجاج ریکارڈ کروایا۔


اسلام ٹائمز۔ وفاقی دارالحکومت میں ہزاروں افراد نے شدید گرمی کے باوجود یوم القدس کے جلوس میں شرکت کی۔ اثنا عشری امام بارگاہ جی سکس ٹو سے برآمد ہونے والی دو ریلیوں میں سے شیعہ علماء کونسل کی یہ ریلی اپنے مقررہ راستوں سے ہوتی ہوئی آپبارہ چوک میں اختتام پذیر ہوئی۔ جڑواں شہروں اور گرد و نواح کی کثیر تعداد نے یوم القدس کی ریلی میں بھرپور شرکت کی۔ ریلی سے شیعہ علماء کونسل کے قائدین کے علاوہ جماعت اسلامی پاکستان پنجاب کے نائب امیر میاں اسلم نے بھی خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 188275

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/188275/1/القدس-ریلی2

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org