QR CodeQR Code

چوک اعظم ریلی

17 Aug 2012 18:23

اسلام ٹائمز: مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن چوک اعظم ضلع لیہ کے زیر اہتمام یوم القدس کی مناسبت سے ریلی نکالی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن چوک اعظم ضلع لیہ کے زیر اہتمام بعد از نماز جمعہ حسینہ مسجد و امام بارگاہ سے یادگار چوک اعظم تک یوم القدس کی مناسبت سے ریلی نکالی گئی۔ جس میں چوک اعظم کے گرد و نواح اور شہر سے بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 188278

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/188278/1/چوک-اعظم-ریلی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org