QR CodeQR Code

پریس کانفرنس

18 Aug 2012 05:13

اسلام ٹائمز: کراچی میں منعقدہ پریس کانفرنس میں ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ امین شہیدی اور آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر اطہر عمران سمیت دیگر رہنما شریک تھے۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور امامیہ اسٹوڈنٹس پاکستان کی جانب سے یوم القدس کے شرکاء کی بس پر ہونے والے دھماکے کے خلاف ایک ہنگامی مشترکہ پریس کانفرنس امام بارگاہ علی رضا ( ع ) کراچی میں منعقد کی گئی۔ پریس کانفرنس میں ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ امین شہیدی، آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر اطہر عمران، مولانا مرزا یوسف حسین، علامہ آفتاب حیدر جعفری، مولانا صادق رضا تقوی اور مولانا منور علی نقوی موجود تھے۔ اس موقع پر میڈیا کے نمائندگان کی بھی بڑی تعداد موجود تھی۔


خبر کا کوڈ: 188400

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/188400/1/پریس-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org