0
Saturday 18 Aug 2012 15:01

iso ریلی

  • لاہور میں آئی ایس او، مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ آرگنائزیش کی القدس ریلی

    لاہور میں آئی ایس او، مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ آرگنائزیش کی القدس ریلی

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ آرگنائزیشن پاکستان کے زیراہتمام اسلام پورہ سے کربلا گامے شاہ تک القدس ریلی نکالی گئی، جس میں علامہ سید جواد نقوی، علامہ عبدالخالق اسدی، آئی ایس او کے ڈویژنل صدر ناصر عباس، امجد کاظمی ایڈووکیٹ، سابق چیئرمین امامیہ آرگنائزیشن احمد رضا خان، افسر حسین خان، آئی او کے رہنما لال مہدی اور سید علی طاہر موسوی نے خطاب کیا۔ ریلی میں خواتین، بچوں، نوجوانوں اور بزرگوں کی کثیر تعداد نے بھی شرکت کی۔ شرکائے ریلی نے حزب ﷲ، فلسطین، اور آئی ایس او پاکستان کے پرچم اٹھا رکھے تھے جبکہ مائیں اپنے شیر خوار بچوں کے ہمراہ خصوصی طور پر ریلی میں شریک تھیں۔ ریلی میں چھوٹے بچوں کے ایک مسلح دستہ نے بھی شرکت کی۔ جنہوں نے کھلونا بندوقیں اٹھا کر فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیا۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ بیت المقدس اور فلسطین کی آزادی کے لئے پاکستانی عوام متحد ہیں۔ انہوں نے ملک میں جاری ٹارگٹ کلنگ پر حکومت اور ایجنسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ شہادتیں بیت المقدس کی آزادی اور اسرائیل کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوں گی۔ ریلی کے آخر میں امریکہ و اسرائیل کے پرچم بھی نذر آتش کئے گئے۔
خبر کا کوڈ : 188445
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش