QR CodeQR Code

پشاور القدس

18 Aug 2012 18:32

اسلام ٹائمز: مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام یوم القدس کے موقع پر پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام یوم القدس کے موقع پر پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا گیا۔ اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل علامہ سبیل حسن، علماء مشائخ کونسل خیبر پختونخوا کے رہنماء مولانا محمد شعیب بھی موجود تھے، مظاہرین نے اسرائیل اور امریکہ کے خلاف بھروپر نعرہ بازی کی۔ اور ان کے جھنڈے نذر آتش کئے۔


خبر کا کوڈ: 188627

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/188627/1/پشاور-القدس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org