0
Sunday 19 Aug 2012 02:19

یاد شہداء

  • مجلس وحدت مسلمین قم کے دفتر میں سانحہ بابوسر کے شہداء کی تجلیل کیلئے مجلس عزا و افطار

    مجلس وحدت مسلمین قم کے دفتر میں سانحہ بابوسر کے شہداء کی تجلیل کیلئے مجلس عزا و افطار

اسلام ٹائمز۔ مکتب تشیع کی عالمی استکبار کی پالیسیز کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح ڈٹے رہنا اور مستضعفان جہان کی حمایت میں صدائے احتجاج بلند کرنا مکتب خون و قیام کے بنیادی اصولوں میں سے ہے، جس کی وجہ سے ہر آئے دن مکتب اہل بیت (ع) کے پیروکاروں کو موت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ مکتب اہل بیت (ع) کی تاریخ سرخ رنگ سے بھری پڑی ہے، اگر دشمن ہمارا پیچھا کرنا چھوڑ دے تو یقین جانیے کہ ہم اپنے اہداف اور خط مشی سے ہٹ چکے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین پاکستان قم المقدسہ کی شوریٰ عالی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین غلام محمد فخرالدین نے مجلس وحدت مسلمین قم کے دفتر میں سانحہ بابوسر کے شہداء کی تجلیل میں رکھی گئی مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
 
انکا کہنا تھا کہ دشمن اس طرح کی کارروائیوں کے ذریعے ہمیں دیوار سے لگانا چاہتا ہے، لیکن ملت تشیع یہ جان چکی ہے کہ اس طرح کے واقعات کے ذریعے ان کے حوصلوں کو نہ تو دبایا جاسکتا ہے اور نہ ہی انہیں میدان میں حاضر رہنے سے روکا جاسکتا ہے، بلکہ یہ قوم مزید ابھر کر یزیدیت کے منہ پر طمانچہ بن کر میدان میں حاضر رہے گی۔ انہوں نے ہمت، بصیرت، مقاومت اور میدان میں حاضر رہنے کو ملت تشیع کی اہم خصوصیات شمار کرتے ہوئے اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ جہاں جہاں دشمن نے یہ کوشش کی ہے کہ شیعوں کے قتل عام کے ذریعے انہیں اجتماعات میں آنے سے روکا جائے وہاں مکتب خون و قیام کے فرزندوں کی شرکت میں کئی برابر اضافہ ہوا ہے۔ 

دشمن ملت تشیع کی بیداری اور وحدت سے بوکھلاہٹ کا شکار ہوا ہے اور دہشتگردانہ کاروائیوں کے ذریعے ملت تشیع سے روح بیداری، آزادگی اور مقاومت کو چھیننا چاہتا ہے، لیکن یہ ان کی خام خیالی ہے۔ ملت تشیع ہمت، بصیرت، مقاومت اور میدان میں حاضر رہ کر دشمن کو اس کے مزموم مقاصد میں کامیاب ہونے نہیں دے گی، کیونکہ جہاں خدا کی راہ میں بصیرت کے ساتھ مقاومت ہو، وہاں نصرت خدا ان کے شامل حال ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ : 188665
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش