0
Tuesday 21 Aug 2012 04:12

احتجاجی دھرنا

  • انجمن امامیہ بلتستان کے زیر اہتمام یادگار شہداء اسکردو پر دھرنے کی تصویری جھلکیاں

    انجمن امامیہ بلتستان کے زیر اہتمام یادگار شہداء اسکردو پر دھرنے کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان بھر میں سانحہ بابوسر کے خلاف علامتی احتجاجی دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گلگت میں آئی ایس او اور مجلس وحدت المسلمین کے زیر اہتمام اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے دھرنا دیا گیا جبکہ بلتستان میں سیاچن کے راستے، کھرمنگ بارڈر کے راستے اور کے ٹو کے راستے پر دھرنا دینے کے علاوہ روندو اور اسکردو شہر میں بھی دھرنا دیا گیا۔ اس سلسلے میں انجمن امامیہ بلتستان کے زیر اہتمام یادگار شہداء اسکردو پر دھرنا دیا گیا اور مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا۔ جب انتظامیہ کی جانب سے اس دھرنے کو نظر انداز کرنے کا سلسلہ تین گھنٹَے تک جاری رہا تو انجمن امامیہ کے رہنما دھرنے کے شرکاء کو یادگار شہداء سے ہٹا کر حمید گڑھ کمشنر آفس کے سامنے لے گئے۔ راستے میں مظاہرین نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان اور وزیراعظم پاکستان کے مشیروں اور نمائندوں کے خلاف خوب نعرہ بازی کی۔ اس احتجاجی دھرنے کی تصویری رپورٹ اسلام ٹائمز کے قارئین کے لیے پیش ہے۔
خبر کا کوڈ : 188894
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش