QR CodeQR Code

آئی ایس او

27 Aug 2012 11:13

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ساہیوال کا تیسرا سالانہ دو روزہ ڈویژنل استحکام تنظیم و احیائے ثقافت اسلامی کنونشن مرکزی امام بارگاہ قصر بتول (س) ساہیوال میں منعقد ہوا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ساہیوال کا تیسرا سالانہ ڈویژنل استحکام تنظیم و احیائے ثقافت اسلامی کنونشن بتاریخ 25، 26 اگست 2012 بروز ہفتہ، اتوار مرکزی امام بارگاہ قصر بتول (س) ساہیوال میں منعقد ہوا، کنونشن کے مہمان خصوصی آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر اطہر عمران طاہر تھے جبکہ ان کے علاوہ سابق مرکزی صدر برادر یافث نوید ہاشمی، سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین ملتان علامہ اقتدار حسین نقوی سمیت دیگر نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 190323

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/190323/1/ا-ئی-ایس-او

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org