1
0
Tuesday 28 Aug 2012 13:40

نم وزراء خارجہ

  • ایرانی وزیر خارجہ علی اکبر صالحی مہمانوں کا استقبال کرتے ہوئے

    ایرانی وزیر خارجہ علی اکبر صالحی مہمانوں کا استقبال کرتے ہوئے

  • لبنان کے وزیر خارجہ کی تہران آمد

    لبنان کے وزیر خارجہ کی تہران آمد

  • لبنان کے وزیر خارجہ

    لبنان کے وزیر خارجہ

  • بحرین کے وزیر خارجہ خالد بن احمد  کی تہران آمد

    بحرین کے وزیر خارجہ خالد بن احمد کی تہران آمد

  • بحرین کے وزیر خارجہ خالد بن احمد

    بحرین کے وزیر خارجہ خالد بن احمد

  • لیبیا کے وزیر خارجہ عاشور بن خیال کی تہران آمد

    لیبیا کے وزیر خارجہ عاشور بن خیال کی تہران آمد

  • لیبیا کے وزیر خارجہ عاشور بن خیال

    لیبیا کے وزیر خارجہ عاشور بن خیال

  • قطر کے نائب وزیر خارجہ خالد بن محمد کی تہران آمد

    قطر کے نائب وزیر خارجہ خالد بن محمد کی تہران آمد

  • نائب وزیر امور خارجہ قطر خالد بن محمد

    نائب وزیر امور خارجہ قطر خالد بن محمد

  • شام کے وزیر داخلہ علی حیدر کی تہران آمد

    شام کے وزیر داخلہ علی حیدر کی تہران آمد

  • شام کے وزیر داخلہ علی حیدر ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ

    شام کے وزیر داخلہ علی حیدر ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ

  • کویت کے وزیر امور خارجہ محمد الصباح کی تہران آمد

    کویت کے وزیر امور خارجہ محمد الصباح کی تہران آمد

  • کویت کے وزیر خارجہ محمد الصباح

    کویت کے وزیر خارجہ محمد الصباح

  • جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ کی تہران آمد

    جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ کی تہران آمد

  • جنوبی افریقا کی وزیر خارجہ مایتہ مشابانہ

    جنوبی افریقا کی وزیر خارجہ مایتہ مشابانہ

  • میانمار کے وزیر خارجہ کی تہران آمد

    میانمار کے وزیر خارجہ کی تہران آمد

  • میانمار کے وزیر خارجہ

    میانمار کے وزیر خارجہ

  • بھارت کے وزیر خارجہ کی تہران آمد

    بھارت کے وزیر خارجہ کی تہران آمد

  • بھارت کے وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا

    بھارت کے وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا

  • وزیر خارجہ تھایلنڈ کی تہران آمد

    وزیر خارجہ تھایلنڈ کی تہران آمد

  • تھایلنڈ کے وزیر خارجہ

    تھایلنڈ کے وزیر خارجہ

  • شمالی کوریا کے وزیر خارجہ کی تہران آمد

    شمالی کوریا کے وزیر خارجہ کی تہران آمد

  • شمالی کوریا کے وزیر خارجہ

    شمالی کوریا کے وزیر خارجہ

  • بوٹان کے وزیر خارجہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

    بوٹان کے وزیر خارجہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

  • بھوٹان کے وزیر خارجہ

    بھوٹان کے وزیر خارجہ

اسلام ٹائمز۔ غیر وابستہ ممالک کی تنطیم اقوام متحدہ کے بعد دنیا کی سب سے بڑی تنظیم ہے، جس میں اقوام متحدہ کے دو تہائی ممبر ممالک شامل ہیں۔ اس کے ممبر ممالک پر اگر غور کیا جائے تو یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ یہ وہ ممالک ہیں جو عالمی سامراج کی ظلم و بربریت کا شکار رہے ہیں۔ ان ممالک نے اپنے حقوق کی جنگ لڑنے اور عالمی استعماری طاقتوں کے ہاتھوں اپنی تذلیل کو اتحاد و وحدت کے ہتھیار سے لیس ہو کر روکنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ ایران میں منعقد ہونے والی اس اہم عالمی کانفرنس کو سپوتاژ کرنے کے امریکہ و اسرائیل نے مختلف ممالک کے سربراہان سے اس اجلاس میں شرکت نہ کرنے کی اپیل کرنے کے علاوہ اپنے زرخرید میڈیا کو بھی اس کانفرنس کا مکمل بائیکاٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تاہم عالمی استعمار و استکبار کی مخالفت کے باوجود اس کانفرنس کا انعقاد مستضعفین جہان کی کامیابی ہے۔
خبر کا کوڈ : 190667
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

Pakistan
this is very good effort to other thanks islatimes urdu
ہماری پیشکش