QR CodeQR Code

وزراء خارجہ اجلاس

29 Aug 2012 13:15

اسلام ٹائمز: غیر وابستہ ممالک کے تہران میں منعقدہ اس اجلاس میں ایک سو بیس ملکوں کے نمائندے شامل ہیں، جن میں ستر وزراء خارجہ ہیں۔ غیر وابستہ تحریک کے وزراء خارجہ اختتامی بیان کے مسودے کا جائزہ لے رہے ہیں، جسے گذشتہ دو دنوں میں ماہرین نے تیار کیا ہے۔ یہ مسودہ غیر وابستہ تحریک کے سولہویں سربراہی اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔


اسلام ٹائمز۔ علی اکبر صالحی نے تحریک کے رکن ممالک میں باہمی وحدت اور استحکام کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وزرائے خارجہ کے اجلاس میں باہمی اتحاد و اتفاق پر تاکید کی گئی ہے، تاکہ یکساں موقف کے ساتھ دنیا کے مسائل کے حل کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کیا جاسکے۔


خبر کا کوڈ: 190970

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/190970/1/وزراء-خارجہ-اجلاس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org