0
Wednesday 5 Sep 2012 22:33

کتب اسٹال

  • مقبوضہ کشمیر میں کتب اسٹال کا اہتمام

    مقبوضہ کشمیر میں کتب اسٹال کا اہتمام

  • مقبوضہ کشمیر میں کتب اسٹال کا اہتمام

    مقبوضہ کشمیر میں کتب اسٹال کا اہتمام

  • مقبوضہ کشمیر میں کتب اسٹال کا اہتمام

    مقبوضہ کشمیر میں کتب اسٹال کا اہتمام

  • مقبوضہ کشمیر میں کتب اسٹال کا اہتمام

    مقبوضہ کشمیر میں کتب اسٹال کا اہتمام

  • مقبوضہ کشمیر میں کتب اسٹال کا اہتمام

    مقبوضہ کشمیر میں کتب اسٹال کا اہتمام

  • مقبوضہ کشمیر میں کتب اسٹال کا اہتمام

    مقبوضہ کشمیر میں کتب اسٹال کا اہتمام

  • مقبوضہ کشمیر میں کتب اسٹال کا اہتمام

    مقبوضہ کشمیر میں کتب اسٹال کا اہتمام

  • مقبوضہ کشمیر میں کتب اسٹال کا اہتمام

    مقبوضہ کشمیر میں کتب اسٹال کا اہتمام

  • مقبوضہ کشمیر میں کتب اسٹال کا اہتمام

    مقبوضہ کشمیر میں کتب اسٹال کا اہتمام

  • مقبوضہ کشمیر میں کتب اسٹال کا اہتمام

    مقبوضہ کشمیر میں کتب اسٹال کا اہتمام

  • مقبوضہ کشمیر میں کتب اسٹال کا اہتمام

    مقبوضہ کشمیر میں کتب اسٹال کا اہتمام

  • مقبوضہ کشمیر میں کتب اسٹال کا اہتمام

    مقبوضہ کشمیر میں کتب اسٹال کا اہتمام

  • مقبوضہ کشمیر میں کتب اسٹال کا اہتمام

    مقبوضہ کشمیر میں کتب اسٹال کا اہتمام

  • مقبوضہ کشمیر میں کتب اسٹال کا اہتمام

    مقبوضہ کشمیر میں کتب اسٹال کا اہتمام

  • مقبوضہ کشمیر میں کتب اسٹال کا اہتمام

    مقبوضہ کشمیر میں کتب اسٹال کا اہتمام

  • مقبوضہ کشمیر میں کتب اسٹال کا اہتمام

    مقبوضہ کشمیر میں کتب اسٹال کا اہتمام

  • مقبوضہ کشمیر میں کتب اسٹال کا اہتمام

    مقبوضہ کشمیر میں کتب اسٹال کا اہتمام

  • مقبوضہ کشمیر میں کتب اسٹال کا اہتمام

    مقبوضہ کشمیر میں کتب اسٹال کا اہتمام

اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر مطہری فکری و ثقافتی مرکز کی جانب سے سرینگر میں ایک کتب اسٹال کا اہتمام کیا گیا، اس دلچسپ و منفرد بک اسٹال میں مقبوضہ کشمیر کے اطراف و اکناف سے نوجوانوں اور خواتین کی کثیر تعداد میں شرکت قابل دید تھی، بک اسٹال میں ’’نشان راہ‘‘ کے ’’ولایت فقیہ نمبر‘‘ کے ساتھ ساتھ رہبر معظم سید علی خامنہ ای کی دیگر کتب جیسے ایک ہوں مسلم، رگ جاں سے قریب، شمع فانوس کے اندر، بے زبان دوست اور باران رحمت کی رونمائی بھی انجام پائی، اس منفرد بک اسٹال میں نوجوانوں اور خواتین نے شرکت کرکے ہزارہا کتابوں کی خریداری کی۔  
خبر کا کوڈ : 191895
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش