QR CodeQR Code

تنظیمی کنونشن

9 Sep 2012 15:54

اسلام ٹائمز: تربیتی کنونشن کی آخری نشست سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم خارجہ امور کے سیکرٹری علامہ شفقت حسین شیرازی کا کہنا تھا کہ عرب لیگ امریکہ و اسرائیل کے حق میں اور فلسطین کے خلاف سرگرم عمل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شام میں جاری صورتحال کو بہتر کرنے میں اسلامی جمہوریہ ایران کا کردار قابل تحسین ہے۔


اسلام ٹائمز۔ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے تحت منعقدہ تنظیمی و تربیتی کنونشن آج اختتام پذیر ہو رہا ہے۔ اس وقت کنونشن ہال میں آخری نشست جاری ہے۔ آخری نشست سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم خارجہ امور کے سیکرٹری علامہ شفقت حسین شیرازی کا کہنا تھا کہ عرب لیگ امریکہ و اسرائیل کے حق میں اور فلسطین کے خلاف سرگرم عمل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شام میں جاری صورتحال کو بہتر کرنے میں اسلامی جمہوریہ ایران کا کردار قابل تحسین ہے۔


خبر کا کوڈ: 193987

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/193987/1/تنظیمی-کنونشن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org