0
Thursday 13 Sep 2012 23:26

ولایت فقیہ

  • کرگل میں ولایت فقیہ کانفرنس کا انعقاد

    کرگل میں ولایت فقیہ کانفرنس کا انعقاد

  • کرگل میں ولایت فقیہ کانفرنس کا انعقاد

    کرگل میں ولایت فقیہ کانفرنس کا انعقاد

  • کرگل میں ولایت فقیہ کانفرنس کا انعقاد

    کرگل میں ولایت فقیہ کانفرنس کا انعقاد

  • کرگل میں ولایت فقیہ کانفرنس کا انعقاد

    کرگل میں ولایت فقیہ کانفرنس کا انعقاد

  • کرگل میں ولایت فقیہ کانفرنس کا انعقاد

    کرگل میں ولایت فقیہ کانفرنس کا انعقاد

  • کرگل میں ولایت فقیہ کانفرنس کا انعقاد

    کرگل میں ولایت فقیہ کانفرنس کا انعقاد

  • کرگل میں ولایت فقیہ کانفرنس کا انعقاد

    کرگل میں ولایت فقیہ کانفرنس کا انعقاد

  • ایران سے آئے ہوئے معزز مہمان علامہ داود صالحی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

    ایران سے آئے ہوئے معزز مہمان علامہ داود صالحی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

  • ولایت فقیہ کانفرنس میں نوجوانوں کی بڑی تعداد میں شرکت

    ولایت فقیہ کانفرنس میں نوجوانوں کی بڑی تعداد میں شرکت

  • ولایت فقیہ کانفرنس میں نوجوانوں کی بڑی تعداد میں شرکت

    ولایت فقیہ کانفرنس میں نوجوانوں کی بڑی تعداد میں شرکت

  • ولایت فقیہ کانفرنس میں علماء کرام تشریف فرما

    ولایت فقیہ کانفرنس میں علماء کرام تشریف فرما

  • نوجوان امام زمانہ (عج) کے حضور استغاثہ پیش کرتے ہوئے

    نوجوان امام زمانہ (عج) کے حضور استغاثہ پیش کرتے ہوئے

  • کرگل میں ولایت فقیہ کانفرنس کا انعقاد

    کرگل میں ولایت فقیہ کانفرنس کا انعقاد

  • کرگل میں ولایت فقیہ کانفرنس کا انعقاد

    کرگل میں ولایت فقیہ کانفرنس کا انعقاد

  • کرگل میں ولایت فقیہ کانفرنس کا انعقاد

    کرگل میں ولایت فقیہ کانفرنس کا انعقاد

  • کرگل میں ولایت فقیہ کانفرنس کا انعقاد

    کرگل میں ولایت فقیہ کانفرنس کا انعقاد

  • کرگل میں ولایت فقیہ کانفرنس کا انعقاد

    کرگل میں ولایت فقیہ کانفرنس کا انعقاد

  • علامہ سید محمد قاضی عسکری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

    علامہ سید محمد قاضی عسکری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

  • کرگل میں ولایت فقیہ کانفرنس کا انعقاد

    کرگل میں ولایت فقیہ کانفرنس کا انعقاد

  • کرگل میں ولایت فقیہ کانفرنس کا انعقاد

    کرگل میں ولایت فقیہ کانفرنس کا انعقاد

  • کرگل میں ولایت فقیہ کانفرنس کا انعقاد

    کرگل میں ولایت فقیہ کانفرنس کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر کے علاقہ کرگل میں بعثت اسلامک میڈیا سنٹر کرگل اور مطہری فکری و ثقافتی مرکز کشمیر کے زیر اہتمام ولایت فقیہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں ایران سے آئے ہوئے معزز مہمانوں کے علاوہ علامہ محمد قاضی عسکری، علامہ داود صالحی اور مولانا غلام حسین متو نے شرکت کی، کانفرنس میں علماء کرام نے ولایت فقیہ کی اہمیت و ضرورت پر مفصل روشنی ڈالی اور کہا کہ دنیا کو ایک اسلامی حکومت کی بے حد ضرورت ہے تاکہ مسلمانوں کے تمام تر مسائل و مشکلات اس کے زیر سائے حل ہوسکیں۔ علامہ داود صالحی نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ولایت فقیہ انبیاء (ع) کی ولایت کا تسلسل ہے، انہوں نے کہا کہ آج ظلم، قتل و غارت کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ مظلومین کی کوئی قیادت اور کوئی رہنمائی نہیں ہے، ظلم سے نجات ہمیں اسی صورت میں ملے گی کہ جب امت کے پاس کوئی رہبر و قائد ہو، انہوں نے کہا کہ استعمار و استکبار بھی یہی چاہتا ہے کہ امت بغیر کسی قائد کے ہو۔
خبر کا کوڈ : 195033
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش