QR CodeQR Code

کراچی دھرنا

17 Sep 2012 00:53

اسلام ٹائمز: لبیک یا رسول اللہ (ص) ریلی کے ہزاروں شرکاء نے پولیس و رینجرز کی فائرنگ اور نوجوانوں کی گرفتاریوں کے خلاف نمائش پر احتجاجی دھرنا دے رکھا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کراچی اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام نکالی گئی ’’لبیک یا رسول اللہ (ص)‘‘ ریلی کے ہزاروں شرکاء نے پولیس و رینجرز کی فائرنگ اور نوجوانوں کی گرفتاریوں کے خلاف نمائش پر احتجاجی دھرنا دے رکھا ہے، دھرنے کے شرکاء نے نماز مغربین بھی وہاں ہی ادا کی، جمعیت علماء پاکستان کے رہنماء قاضی احمد نورانی نے بھی مظاہرین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے دھرنے میں شرکت کی اور خطاب بھی کیا۔


خبر کا کوڈ: 196033

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/196033/1/کراچی-دھرنا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org