QR CodeQR Code

آئی ایس او ریلی

19 Sep 2012 21:10

اسلام ٹائمز: گستاخانہ فلم، گزشتہ دنوں کراچی اور لاہور میں ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او کے کارکنوں کی ریلیوں پر کئے جانے والے ریاستی تشدد کے خلاف ملتان میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام گستاخانہ فلم، گزشتہ دنوں کراچی اور لاہور میں ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او کے کارکنوں کی ریلیوں پر کی جانے والی ریاستی دہشت گری اور فائرنگ کے خلاف ملتان میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ اس موقع پر مظاہرین نے امریکہ کے خلاف بھرپور نعرہ بازی کرتے ہوئے گستاخ رسول (ص) کو فوری سزاء دینے کا مطالبہ کیا۔


خبر کا کوڈ: 196881

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/196881/1/ا-ئی-ایس-او-ریلی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org