0
Thursday 20 Sep 2012 18:15

اسلام آباد احتجاج

اسلام ٹائمز۔ گستاخانہ فلم کے خلاف اسلام آباد میں اس وقت زبردست احتجاج جاری ہے۔ پولیس کی فائرنگ سے دو افراد کے زخمی اور بھاری شلینگ اور لاٹھی چارج سے درجنوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ مظاہرین تمام رکاوٹوں کو توڑتے ہوئے ڈپلومیٹک انکلیو پہنچ چکے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مظاہرین کو کنٹرول کرنے کے لئے فوج کو طلب کر لیا گیا ہے۔ اس سے قبل آبپارہ اور گرد و نواح کے علاقوں میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔
خبر کا کوڈ : 197100
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش