QR CodeQR Code

شمعیں روشن

21 Sep 2012 22:59

اسلام ٹائمز: مجلس وحدت مسلمین ملتان کے زیراہتمام ملتان میں حضور اکرم (ص) کی شان مبارکہ میں شمعیں روشن کی گئیں۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ملتان کے زیراہتمام ملتان میں حضور اکرم (ص) کی شان مبارکہ میں شمعیں روشن کی گئیں، اس موقع پر شرکاء نے امریکی ملعون فلمساز، پادری اور اُس کے حواریوں کے خلاف سخت نعرے بازی کی، تقریب میں مجلس وحدت مسلمین ملتان کے سیکرٹری جنرل علامہ اقتدار حسین نقوی، جامعہ شہید مطہری ملتان کے علامہ قاضی نادر حسین علوی، علامہ محمد حسین مہدوی اور امام بارگا ہ یونین ملتان کے صدر مخدوم اسد عباس بخاری نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 197404

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/197404/1/شمعیں-روشن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org