0
Saturday 22 Sep 2012 02:50

اجتماعی شادیاں

  • ماڑی انڈس میں منعقدہ اجتماعی شادی کی تقریب

    ماڑی انڈس میں منعقدہ اجتماعی شادی کی تقریب

اسلام ٹائمز۔ امام خمینی ٹرسٹ کے زیر اہتمام میانوالی، بھکر، ڈیرہ اسماعیل خان، خوشاب سے تعلق رکھنے والے 100 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب ٹرسٹ کے مرکزی دفتر ماڑی انڈس میں منعقد ہوئی۔ یاد رہے کہ امام خمینی ٹرسٹ غریب، نادار والدین کے لئے سہارا ہے اور بچیوں کی باعزت رخصتی کے لئے اسباب مہیا کرتا ہے۔ ٹرسٹ کے زیر اہتمام اجتماعی شادیوں کی یہ بتیسویں تقریب تھی۔ اس سے پہلے بھکر، مظفر گڑھ، رحیم یار خان، ڈیرہ اسماعیل خان، جھنگ، آزاد کشمیر، مظفرآباد، باغ اور پارا چنار میں تقاریب منعقد ہو چکی ہیں۔ اس سے قبل ٹرسٹ نے 955 جوڑوں کی اجتماعی شادیاں کرائی ہیں۔ جبکہ 3500 خاندان انفرای طور پر شادیوں کے لئے امداد لے چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 197456
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش